اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی بنگلا دیشی وفد سے سٹیڈیم میں ملاقات، خوش آمدید کہا

30 May 2025
30 May 2025

(لاہورنیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں بنگلا دیش سے میچ دیکھنے کے لئے آئے وفد سے ملاقات کی۔

محسن نقوی نے پاکستان آمد پر بنگلا دیشی وفد کو خوش آمدیدکہا، بنگلا دیش کرکٹ آپریشنز کے ہیڈ ناظم العابدین فہیم، ایڈوائزر میجر امروز اور دیگر افراد وفد میں شامل تھے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا بنگلا دیش کے بھائیوں کی لاہور آمد پر دلی مسرت ہوئی، امید ہے کہ آپ میچز کے ساتھ لاہور کی مہمان نوازی سے بھرپور محظوظ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے