اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی ٹی 20 میں 5 وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی باؤلر بن گئے

29 May 2025
29 May 2025

(لاہور نیوز) بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹیں لے کر حسن علی نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں بنگلادیش کیخلاف کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے حسن علی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی۔

حسن علی نے 3.2 اوورز میں 30 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور چوتھے پاکستانی باؤلر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا، ان سے قبل عمر گل، سفیان مقیم، عماد وسیم بھی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے