اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکٹرک بسوں کے ڈیپو پر سولر سے بجلی بنانے کا عمل شروع نہ ہو سکا

29 May 2025
29 May 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی نااہلی، الیکٹرک بسوں کے ڈیپو پر نصب سولر سے بجلی بنانے کا عمل شروع نہ ہو سکا۔

سرکاری خزانے پر بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے ماہانہ بوجھ بڑھنے لگا، الیکٹرک بسوں کی چارجنگ کیلئے محکمہ کی جانب سے سولر پینلز نصب کئے گئے، منصوبہ  کے آغاز کو 3 ماہ گزر گئے لیکن سولر پینلز سے بجلی پیدا نہیں کی جا رہی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران کی عدم توجہ سے بجلی کی پیداوار کا عمل شروع نہ ہو سکا۔

افسران کی توجہ سے حکومتی کروڑوں روپے بچائے جا سکتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے