اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ٹریفک کی خلاف ورزیاں کرنے پر 11 روز میں 5164 افراد گرفتار

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس لاہور کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹریفک کی 5 بڑی خلاف ورزیاں کر نے پر 11 روز میں 5164 افراد گرفتار کئے گئے۔

سی ٹی او لاہور  نے بتایا کہ اوور لوڈنگ کرنے پر 1266 افراد گرفتار ، غیر رجسٹرڈ اور ریڑھی نما رکشوں کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے 140 افراد جبکہ تجاوزات کے خلاف کارروائیاں  کرتے ہوئے 877 افراد گرفتار  کر لئے گئے۔

کم عمر ڈرائیورز اور دیگر خلاف ورزیوں پر 53 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے