اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ، مزید 2 میڈلز پاکستان کے نام

27 May 2025
27 May 2025

(ویب ڈیسک) ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈلز جیت لئے۔

پاکستان کے محمد یوسف اور عمر یاسین  نے انڈر 21 کی کیٹیگری میں 2 سلور میڈلز جیتے ہیں۔

دونوں کھلاڑیوں  نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں مینز انڈر 21 ڈیو اور شو مین کی کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کئے، انڈر 21 ڈیو میں پاکستانی پیئر کو تھائی لینڈ کے کھلاڑیوں  نے شکست دی تھی۔

شو مین میں پاکستان  نے سیمی فائنل میں ویتنام کو شکست جبکہ فائنل میں تھائی کھلاڑی ان پر سبقت لے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے