اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کا اعزاز مل گیا

26 May 2025
26 May 2025

(لاہورنیوز) جنوبی کوریا نے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا۔

جنوبی کوریا میں ایوارڈ دینے کا فیصلہ اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ایشیئن ایتھلیٹکس کے اجلاس میں چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی بھی موجود تھے۔ارشد ندیم جنوبی کوریا میں چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے۔ارشد ندیم کو ایوارڈ ملنے کے موقع پر صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی، سیکریٹری کرنل (ر) شاہجہان اور سلمان اقبال بٹ موجود تھے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے