اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی ہماری فیملی کاحصہ ہیں: ثمین رانا

26 May 2025
26 May 2025

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے ٹیم ڈائریکٹر ثمین رانا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ہماری فیملی کاحصہ ہیں، 4 سال میں 3 ٹرافیاں جیتی ہیں۔

لاہور میں پی ایس ایل 10 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ثمین رانا نے کہا ہے کہ سکندر رضا کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے، 6 بجکر 50 منٹ پر سکندر رضا ایئرپورٹ پہنچے، وہ اکانومی کلاس میں آئے کمٹمنٹ قابل تعریف ہے۔ٹیم ڈائریکٹر لاہور قلندرز نے بتایا کہ 4 سال میں 3 ٹرافیاں جیتی ہیں اور یہ ٹرافیاں ہمیں شاہین آفریدی نے جتوائی ہیں، بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے شاہین آفریدی نے ریسٹ مانگا تھا تاکہ نئے کھلاڑیوں کو موقع ملے، میں ٹرافی شاہین آفریدی اورحارث رؤف کے نام کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے