اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم تکبیر: نادرہ کے تمام دفاتر میں عام تعطیل ہو گی

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

نادرا کے تمام دفاتر 28 مئی بروز بدھ بند رہیں گے، 24 گھنٹے کھلے رہنے والے دفاتر 27 مئی کی درمیانی شب 12 بجے بند ہوں گے جبکہ 28 اور 29 مئی کی درمیانی شب 12 بجے دوبارہ کھلیں گے.

واضح رہے کہ نادرا کی خدمات تعطیل کے دوران پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر دستیاب ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے