اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: 238 ٹریفک حادثات: 2 افراد جاں بحق 294 زخمی

25 May 2025
25 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف جگہوں پر 238 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 290 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 294 زخمی ہوئے، 103شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 191معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے