اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چمچماتی ٹرافی کیساتھ لاہور قلندرز پر انعامات کی بارش

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) چمچماتی ٹرافی کیساتھ لاہور قلندرز پر انعامات کی بارش ہو گئی۔

لاہور قلندرز کی ٹیم کو فائنل جیتنے پر 14 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا گیا، رنز اپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ کروڑ 60 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا، لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے جیت پر جشن منایا اور ٹرافی تھام کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔

واضح رہے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے