اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی

25 May 2025
25 May 2025

(لاہور نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہو گی۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند کل صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، دوران سماعت پراسکیوشن کی جانب سے مزید گواہ پیش کئے جائیں گے۔

علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کا ایک متعلقہ افسر بھی پیش ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے