اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کر گئے

23 May 2025
23 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کر گئے۔

آصف عظیم کے بیٹے  نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو 2 ہفتے قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ 2 ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

آصف عظیم پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر کے ساتھ ساتھ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر بھی تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے