اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن: 30 مقامات پر بجلی چوری پکڑ لی

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور کے علاقہ اعوان ٹاؤن سب ڈویژن میں لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 11 بجلی چور پکڑے گئے۔

آپریشن کے دوران 30 سے زائد مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی، دوران کارروائی 14مقامات پر ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری پکڑی گئی، پولیس نے کارروائی کے دوران 11 افراد کو حراست میں  لے لیا۔

آپریشن کے دوران 200 میٹر کی غیر قانونی بجلی کی تار بھی قبضے میں لے لی گئی، ایس ڈی او اعوان ٹاؤن بلال سلیم کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا تاہم پاک رینجرز اور پولیس کی مدد سے بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے