اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19 ڈالر کمی کیساتھ 3291 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1629 کی کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے ہوگئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے