اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

19 May 2025
19 May 2025

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر اضافے کے کیساتھ 3241 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 429 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 638 روپے ہوگئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے