اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی پی ایس سی کا مختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان

17 May 2025
17 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔

 پی پی ایس سی  نے فاریسٹ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ، آرکائیوز و لائبریریز ونگ، ہاؤسنگ اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب کونسل آف آرٹس میں مختلف آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا۔

محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف اینڈ فشریز میں ایکوئپمنٹ انجینئر کی ایک آسامی کیلئے 5 امیدوار، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ قائداعظم لائبریری میں اسسٹنٹ لائبریرین کی دو آسامیوں کیلئے 10 امیدوار، ایل ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس کی 6 آسامیوں کیلئے 32 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔

پنجاب کونسل آف آرٹس میں اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کی 4 آسامیوں کیلئے 21 امیدواروں کو تحریری امتحان میں کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

کامیاب امیدواروں کو انٹرویوز کیلئے کال لیٹرز پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر جلد اپ لوڈ کر دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے