اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.31 قیمت فروخت : 932.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 353800 دس گرام : 303300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324314 دس گرام : 278023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3928 دس گرام : 3372
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اپریل میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اپریل میں ملکی برآمدات 2.61 ارب اور درآمدات 5.23 ارب ڈالر رہیں جبکہ تجارتی خسارہ 2.62 ارب ڈالر رہا۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ جولائی سے اپریل تک ملکی برآمدات 27.27 ارب ڈالر اور درآمدات 48.61 ارب ڈالر رہیں جب کہ اپریل کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 10ماہ کا تجارتی خسارہ 21.34 ارب ڈالر ، تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 30.96 ارب ڈالر اور 10 ماہ میں ورکرز ترسیلات 31.21 ارب ڈالر رہیں۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے