اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 380 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید 11 پیسے سستی ہوئی، ڈالر 281.61 روپے سے کم ہو کر 281.50 روپے پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے