اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ای لائبریری کا پی سی ون تیار کر لیا گیا

16 May 2025
16 May 2025

(لاہور نیوز) محکمہ آرکائیو نے ای لائبریری کا پی سی ون تیار کر لیا۔

محکمہ آرکائیو حکام کے مطابق ای لائبریری منصوبے پر 93 کروڑ روپے لاگت آئے گی، محکمہ آرکائیو  نے ای لائبریری کا پی سی ون پی اینڈ ڈی بورڈ میں جمع کرا دیا، پی اینڈ ڈی بورڈ اگلے بجٹ میں یہ سکیم شامل کرے گا۔

ای لائبریری کے تحت تمام کتب اور رسائل آن لائن کر دیئے جائیں گے، جس سے شہری آن لائن بھی کتابوں سے استفادہ کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے