اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر سینیٹ میں قرارداد منظور

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر سینیٹ سے قرارداد منظور ہو گئی۔

قرارداد میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، متن میں پاکستان کے علاقائی اور عالمی امن کے مکمل عزم کا اعادہ کیا گیا۔

قرارداد میں کہا گیا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے