اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر سفارتی برادری کو اعتماد میں لے لیا

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر سفارتی برادری کو اعتماد میں لے لیا، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں مقیم سفارتی برادری کو بریفنگ دی۔

ترجمان کے مطابق سیکرٹری خارجہ  نے پاک بھارت صورتحال کے درمیان موجود حالات پر آگاہ کیا، آمنہ بلوچ  نے سیز فائر عمل درآمد میں سفارتی عملے کی کاوش کو سراہا۔

سفارتی برادری کو بریفنگ دی گئی کہ خیر سگالی کے طور پر پاکستان اور بھارت کے مابین رینجرز اور بارڈر سکیورٹی فورس اہلکاروں کا تبادلہ کیا گیا، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے سیز فائر کے مرحلے میں دوست ممالک کے تعمیری کردار کو سراہا، پاکستان کشیدگی کے بجائے امن کے لیے ڈائیلاگ کو ترجیح دیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے