اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے 32 ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے 32 ہسپتالوں میں ایم ایس کی مستقل تعیناتی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے 6 ہسپتالوں میں بھی مستقل ایم ایس تعینات ہو گئے، جناح ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر محسن شاہ کو مستقل ایم ایس تعینات کر دیا گیا، پی آئی سی لاہور میں ڈاکٹر عامر رفیق بٹ مستقل ایم ایس تعینات، سروسز ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر عابد محمود غوری کو ایم ایس لگا دیا گیا، ڈاکٹر ثاقب باجوہ مینٹل ہسپتال لاہور کے ایم ایس تعینات ہو گئے۔

اس کے علاوہ ڈاکٹر عدنان القمر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات، ڈاکٹر صوبیہ جاوید کو لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ایم ایس لگا دیا گیا، ڈاکٹر یاد اللہ کو ڈی جی آفس سے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا ایم ایس لگا دیا گیا، رانا خرم کو سروسز ہسپتال سے سرگودھا ٹیچنگ ہسپتال کا ایم ایس تعینات کر دیا گیا۔

لاہور کے بڑے جنرل ہسپتال، میو ہسپتال اور گنگارام ہسپتال میں مستقل ایم ایس کی سیٹ تاحال خالی ہے، ڈاکٹر عاصم الطاف کو سید مٹھا ہسپتال لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے