اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہارٹ اٹیک سے بچنے کیلئے دن میں کم از کم کتنا پانی پینا چاہیے؟جانئے

04 May 2025
04 May 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین نے ہارٹ اٹیک سے بچنے کیلئے روزانہ پانی کی مطلوبہ مقدار استعمال کرنے کا طریقہ بتا دیا۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے لیکن کیا آپ جاتنے ہیں روزانہ 5 گلاس پانی پینے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔دراصل پانی پینے کا براہِ راست تعلق ہارٹ اٹیک کی روک تھام سے ثابت نہیں ہوا ہے مگر یہ بات سچ ہے کہ پانی خون کو گاڑھا ہونے سے بچاتا ہے جو ہارٹ اٹیک کا سبب ہے۔

پانی کی کمی سے خون گاڑھا ہو سکتا ہے جو کہ خون جمنے اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ مزید برآں پانی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد کرتا ہے۔مناسب پانی بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد دیتا ہے جو دل کے امراض سے بچاتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر جسم میں پانی کی کمی نہ ہو تو دل کو خون پمپ کرنے میں آسانی ہوتی ہے اور اسطرح یوں دل پر دباؤ کم ہوتا ہے۔

بالغ افراد کو عام طور پر 8 سے 10 گلاس پانی روزانہ پینا چاہیے تاہم خیال رہے کہ دل کی صحت کے لیے صرف پانی نہیں بلکہ متوازن غذا، ورزش، نیند، اور اسٹریس مینجمنٹ بھی ضروری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے