اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہسپتالوں سے اجازت لئے بغیر غائب ہونے والے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ہسپتالوں سے اجازت لئے بغیر غائب ہونے والے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

 محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز  کے متعلقہ ہسپتال رپورٹ کرنے کے بعد تنخواہ بحال کی جائے گی، تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن  نے ڈاکٹرز، نرسز اور عملے کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے، ڈاکٹرز، نرسز اور الائیڈ ہیلتھ سٹاف کو فوری طور پر واپس اپنی ڈیوٹی پر آنے کی ہدایت کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے