اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت کشیدگی، جیپ ریلی 2025 ملتوی

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) پاک بھارت کشیدگی کے باعث جیپ ریلی 2025 ملتوی کر دی گئی۔

راوی شہر میں کھیل و سیاحت کے فروغ کیلئے جیپ ریلی کے انعقاد کا پلان بنایا گیا، روڈا اور محکمہ ٹورازم آرکیالوجی نے جیپ ریلی کے انعقاد کا پلان بنایا۔جیپ ریلی 10 سے 11 مئی کو ہونا طے پائی تھی، پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پنجاب میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ریلی ملتوی کر دی گئی، روڈا اور محکمہ سیاحت نے ریلی ملتوی کرنے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔

روڈا، ٹی ڈی سی پی اورعوام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہر مشکل وقت میں ملکی فورسز کیساتھ کھڑے ہیں، ریلی کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ ملکی حالات کے بہتر ہونے پر انتظامیہ بعد ازاں کریگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے