اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق 4 مئی تک جمع ہونے والی درخواستوں کی سکروٹنی کے بعد امیدواروں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا جا رہا ہے، مجوزہ ناموں میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن سرفہرست ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام  کے ساتھ سابق کیوی کوچ کی ابتدائی بات چیت کا ایک دور ہو چکا ہے، اس میں انہوں  نے اپنی مرضی کا سٹاف ساتھ رکھنے کی شرط رکھی ہے، بورڈ فی الوقت اس مطالبے کو ماننے پر آمادہ نہیں تاہم بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔

اسکے علاوہ ملکی کوچز بھی قومی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہیں، زیر گردش ناموں میں ثقلین مشتاق اور مصباح الحق کے علاوہ عبدالرزاق بھی گرین شرٹس کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

دوسری طرف سلیکشن کمیٹی کا اجلاس بھی اگلے ہفتے بلایا جا رہا ہے جو بنگلادیش کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے