اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا لاہور سمیت دیگر شہروں کی سپورٹس اکیڈمیز فعال کرنے کا فیصلہ

06 May 2025
06 May 2025

(لاہور نیوز) گراس روٹ لیول سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پی سی بی نے لاہور سمیت دیگر شہروں کی سپورٹس اکیڈمیز فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور، کراچی، پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں سپورٹس اکیڈمیز کو فعال کیا جائے گا، سپورٹس اکیڈمیز کو فعال کرنے کا مقصد گراس روٹ لیول سے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنا ہے۔

سپورٹس اکیڈمیز میں کرکٹ کی تمام سہولیات موجود ہوں گی جو نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں مدد دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے