اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی یکطرفہ اقدامات پر پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط، فیصلوں سے آگاہ کر دیا

25 Apr 2025
25 Apr 2025

(لاہور نیوز) بھارتی یکطرفہ اقدامات پر پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنے فیصلوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط ارسال کیا ہے، جس کے متن میں قومی سلامتی کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کا اعلامیہ شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے صدر  نے خط سرکاری دستاویز کے طور پر سرکولیٹ کر دیا، خط ایجنڈا آئٹم ’’ بھارت پاکستان سوال‘‘ کے تحت تقسیم کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے