اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی تشکیل دیدی

25 Apr 2025
25 Apr 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت اہم فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی تشکیل دیدی۔

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بھی قائم کر دی، اس کے علاوہ سوشل میڈیا پروٹیکشن ٹربیونل تشکیل دے دی گئی۔ 

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم ایجنسی ایجنسی پیکا ایکٹ کے تحت جرائم کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کمپلین کونسل بھی قائم کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے