اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ: یونیورسٹی بس کی ٹکر سے 66 سالہ شخص جاں بحق، نواسی زخمی

25 Apr 2025
25 Apr 2025

(لاہور نیوز) گلبرگ کے علاقے میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، پنجاب یونیورسٹی کی تیز رفتار بس کی ٹکر سے 66 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، اس کی نواسی زخمی ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سلیم حسین اپنی نواسی کو سکول چھوڑنے کے لیے جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی  تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ بچی زخمی ہو گئی۔

حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں، بس ڈرائیور کی تلاش جاری ہے اور واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے