اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عفت عمر نے پنجاب حکومت کی آفر قبول کرنے سے معذرت کر لی

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے پنجاب حکومت کی آفر قبول کرنے سے معذرت کر لی۔

پنجاب حکومت نے عفت عمر کو اہم عہدہ دینے کی آفر کی تھی،عفت عمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پنجاب حکومت کی آفر لینے سے انکار کردیا ہے۔

پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمر کو صوبہ پنجاب کا کلچرل ایڈوائزر مقرر کرنے کی آفر بھیجی تھی،جس کے تحت انہیں صوبے بھر میں ثقافت کی بحالی کا کام سونپا جانا تھا۔

اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ سرکاری سطح پر عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ صوبے میں ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی اور فروغ کے لیے کام کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے