اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا ۔

رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عفت عمر کو الحمرا کلچرل کمپلیکس میں دفتر بھی بنا کر دے دیا گیا ہے، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے