اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر رضامندی کے باوجود عشائیہ میں شریک نہیں ہوئے: ترجمان قومی اسمبلی

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) امریکی اراکین کانگریس کے وفد سے تحریک انصاف کی ملاقات کا معاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کا موقف سامنے آ گیا۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ہفتہ کی رات سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  نے امریکی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا تھا۔

انہوں  نے کہا کہ پرنسپل سیکرٹری ٹو سپیکر، سپیشل سیکرٹری آئی آر اور ڈی جی پروٹوکول  نے بیرسٹر گوہر اور ملک عامر ڈوگر کو فون کیا اور انہیں عشائیہ میں شرکت کی دعوت دی۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق دونوں معزز اراکین  نے سپیکر کی عشائیے میں شرکت کی دعوت قبول کی اور اپنی شرکت بھی کنفرم کی تھی۔

قومی اسمبلی ترجمان  نے کہا ہے کہ معزز اراکین  نے کنفرم کرنے کے باوجود ملاقات اور عشائیہ میں شرکت نہیں کی، یہ کہنا کہ انہیں دعوت ہی نہیں دی گئی حقائق کے برعکس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے