اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان ہسپتال میں داخل ، مداح تشویش میں مبتلا

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو یہ اطلاع دی ہے کہ وہ ہسپتال میں داخل ہیں۔

فیروز خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری کے ذریعے یہ بتایا کہ وہ ہسپتال میں داخل ہیں۔ اداکار نے سٹوری میں لکھا ’hospitalized‘ تاہم مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں نہ ہی ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بتائی۔

تاہم انسٹاگرام پر ایک پیج پر یہ بتایا جارہا ہے کہ اداکار صحت کی خرابی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

فیروز خان کے مداح تشویش میں مبتلا ہیں اور اداکار کیلئے صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے