اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ نیوزی لینڈ: قومی کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی، شاہین آج پریکٹس کریں گے

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) دورہ نیوزی لینڈ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی، شاہین آج ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کریں گے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی 21 مارچ کو کھیلا جائے گا، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں کیوی ٹیم کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

ون ڈے سکواڈ کی بھی تیاریاں شروع ہیں، قومی ون ڈے سکواڈ نے لاہور میں پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے