اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ سے شکست: کپتان سلمان آغا ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع کرنے لگے

19 Mar 2025
19 Mar 2025

(لاہور نیوز) کپتان سلمان آغا ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع کرنے لگے۔

کپتان سلمان آغا نے کہا کہ ہم اچھا کھیلے، ہمیں مزید اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا، پاور پلے میں زیادہ رنز بنانے کی ضرورت ہے، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں بھی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے