اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جعفر ایکسپریس حملہ: سینیٹر عرفان صدیقی کی عمران خان پر تنقید

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ (ن) اور سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ‏جعفر ایکسپریس پر حملے اور سیکڑوں مسافروں کے اغواء کی مذمت کے بجائے دہشت گردوں کے پلڑے میں ڈال دینا نہایت افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کو اپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟، سینیٹر عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس پر حملے اور سیکڑوں مسافروں کے اغواء کی مذمت کی جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے