اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جائیداد کی لالچ: بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل، بھائی زخمی کر دیا

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہور نیوز) جائیداد کی لالچ میں بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ بھائی کو زخمی کر دیا، مقتولہ کی شناخت رضوانہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس تھانہ سندر کی حدود میں قتل کا واقعہ پیش آیا، ملزم  نے سگی ماں کو چھری کے وار سے قتل کیا اور سگے بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔

تھانہ سندر پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، ملزم علی حسین قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا، ملزم  نے جائیداد کی لالچ میں چھریوں کے وار سے والدہ اور بھائی کو زخمی کیا۔

والدہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکی، پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں جلد گرفتار کر لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے