اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائنل میچ میں ایسی ہی اننگز کھیلنا چاہتا تھا: بھارتی کپتان

10 Mar 2025
10 Mar 2025

(لاہورنیوز) بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ فائنل میچ میں ایسی ہی اننگز کھیلنا چاہتا تھا۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے پوسٹ میچ گفتگو میں کہا کہ معلوم تھا پہلے 6 اوورز کیسے بیٹنگ کرنی ہے، سپنرز کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، پورے ٹورنامنٹ میں سپنرز نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا۔کیوی کپتان مچل سینٹنر کا کہنا تھا کہ روہت شرما نے جس طرح بیٹنگ کی میچ کا پانسہ بدل دیا، نیوزی لینڈ نے 20 سے 25 رنز کم بنائے، پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے