اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیلڈنگ کمال، پھرتی بے مثال، فلائنگ مین گلین فلپس کے کیچز کی دھوم

10 Mar 2025
10 Mar 2025

(لاہورنیوز) فیلڈنگ کمال، پھرتی بے مثال، فلائنگ مین گلین فلپس کے کیچز کی دھوم مچ گئی۔

کیوی آل راؤنڈر گلین فلپس نے چیمپئنز ٹرافی میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر شائقین کو حیران کردیا، گلین فلپس نے محمد رضوان، ویرات کوہلی اور شبمن گل کے مشکل ترین کیچ پکڑ کر سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔گلین فلپس کے پکڑے گئے کیچز کی وجہ سے کرکٹ شائقین ان کے دیوانے ہوگئے اور ہر طرف ان کے کیچز کی باتیں ہونے لگیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے