اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹرین شیڈول معمول پر نہ آ سکا، مسافر شدید پریشان

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہور نیوز) ریلوے انتظامیہ کے دعووں کے برعکس ٹرین شیڈول معمول پر نہ آ سکا۔

کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہو گئیں، کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 4 گھنٹے 40 منٹ لیٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے 10 منٹ لیٹ، رحمان بابا ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ، تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ لیٹ ہوئی۔

اس کے علاوہ خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ، پاکستان ایکسپریس 1 گھنٹہ 40 منٹ لیٹ، شالیمار ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ لیٹ، عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ لیٹ، فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ 25 منٹ لیٹ، جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ، گرین لائن اور کراچی ایکسپریس 1 ،1 گھنٹہ لیٹ ہوئی۔

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے