اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا، پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا۔

محکمہ ریلویز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہو گا ، ٹرین کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق سیلون سروس اور تمام آؤٹ سورس ٹرینوں پر بھی ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے