اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

15 فروری تک لاہور کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں رواں دواں ہوں گی: وزیر ٹرانسپورٹ

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے زیر تعمیر بس ڈپو کا دورہ کیا۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان  نے الیکٹرک بسوں کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ بس ڈپو پر جاری کام کا معائنہ کیا اور بس ڈپو پر کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایت کی، انہوں  نے چین سے درآمد شدہ 27 الیکٹرک بسوں کا بھی مشاہدہ کیا۔

انہوں  نے کہا کہ الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہو چکی ہے، 15 فروری تک لاہور کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں رواں دواں ہوں گی، الیکٹرک بسوں کے لیے جدید ترین گرین بس ڈپو بھی جلد مکمل ہو جائیگا۔

بلال اکبر خان  نے کہا کہ سٹیٹ آف دی آرٹ گرین بس ڈپو مکمل طور پر سولر انرجی پر کام کریگا تاہم بس ڈپو پر تیز ترین چارجنگ پوائنٹس بھی انسٹال کیے جا رہے ہیں۔

 
 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے