اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لیپ ٹاپ سکیم التوا کا شکار، میرٹ کی منظوری نہ ہو سکی

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) میرٹ کی منظوری نہ ہونے کے باعث لیپ ٹاپ سکیم التوا کا شکار ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے لیپ ٹاپ سکیم میرٹ کی منظوری کے لئے سمری بھجوائی، میرٹ کی منظوری نہ ہونے کے باعث لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء نہ ہو سکا، 40 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جانے ہیں۔

حکومت کی جانب سے رواں ماہ میں ہی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا گیا تھا، میرٹ کی منظوری نہ ہونے سے سکیم التوا کا شکار ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ جیسے ہی میرٹ سے متعلق منظوری ملے گی لیپ ٹاپ کی تقسیم کا شیڈول جاری ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے