اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صدرمملکت اور وزیراعظم کی قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح پر مبارکباد

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(لاہورنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کھیل پیش کیا، امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی ہے، وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر قوم کو مبارکباد اور کرکٹ ٹیم و مینجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں خصوصاً ساجد خان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، پوری قوم کو کرکٹ ٹیم پر فخرہے ، امید ہے کامیابیوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے