اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کیلئے پُرجوش ہوں، ڈیرل مچل

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کےلیے پرجوش ہوں۔

ایک بیان میں ڈیرل مچل نے کہا کہ پی ایس ایل کے آنے والے سیزن کےلیے منتخب کرنے پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں ایونٹ میں کھیلنے کےلیے پرجوش ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور اور پورے پاکستان میں لاہور قلندرز کے فینز سے ملاقات ہو گی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

ڈیرل مچل نے یہ بھی کہا کہ میں منتظر ہوں کہ فاسٹ باولرز اپنی ٹیم کےلیے بہترین کارکردگی دکھائیں، مجھے امید ہے کہ ہمارا سیزن کامیاب ہوگا، پاکستان میں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔ 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے