اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زارا نورعباس کی اپنے بھائی کے ولیمے میں اپنی لک پرخود ہی مزاحیہ تنقید

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے بھائی کے ولیمے میں اپنی لک پرخود ہی مزاحیہ تنقید کردی۔

زارا نور عباس نے اپنے بھائی کے ولیمے میں ایک شاندار گرے گاؤن پہنا تھا، جسے انہوں نے ایک فیدر یعنی پروں والے سٹول کے ساتھ سٹائل کیا‘ گاؤن تو بہت خوبصورت تھا لیکن سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گیا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی، جس میں انہوں نے اپنی اس لک پر خود ہی تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ پر تو بلنڈر لگ رہے تھے اور میں ایک پاپا کی پری جیسی لگ رہی تھی، لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے گاؤن سے مطمئن ہیں، کیونکہ وہ واقعی بہت خوبصورت تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے