اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 588 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 843 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 16 ہزار 255 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے