اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہورنیوز) صوابی میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی۔

انڈس واٹر جیپ ریس میں ڈرائیورز نے مشکل ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے سر توڑ کوششیں کیں، اے کیٹیگری میں ڈاکٹر ندیم نعیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی، بی کیٹیگری میں منصور علی اور سی کیٹیگری میں عمران حیدر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔انڈس واٹر جیپ ریلی میں 80 سے زائد ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے