اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 میچ میں 57 رنز سے شکست دی تھی۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے میزبان زمبابوے کی ٹیم کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-3 سے شکست دی تھی۔زمبابوے کی قیادت سکندر رضا کررہے ہیں جبکہ قومی ٹیم کی قیادت سلمان آغا کے ہاتھ میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے